ہر نشہ آور چیز پینا Ø+رام ہے۔ (Ø+دیث نبوی ï·º)

صØ+ÛŒØ+ بخاری میں ابو موسیٰ اشعریؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ Ù†Û’ انہیں یمن بھیجا۔ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان شربتوں کا مسئلہ پوچھا جو یمن میں بنائے جاتے تھے۔ نبی کریمﷺ Ù†Û’ دریافت فرمایا کہ وہ کیا ہیں؟ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ بتایا کہ ''بتع‘‘ اور ''مزر‘‘ (سعید بن ابی بردہ Ù†Û’ کہا کہ) میں Ù†Û’ ابوبردہ (اپنے والد) سے پوچھا: ''بتع‘‘ کیا چیز ہے؟ انہوں Ù†Û’ بتایا کہ شہد سے تیاری Ú©ÛŒ ہوئی شراب اور ''مزر‘‘ جَو سے تیار Ú©ÛŒ ہوئی شراب۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ جواب میں فرمایا کہ ہر نشہ آور چیز پینا Ø+رام ہے۔